نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
اوآئی سی کے استنبول اجلاس میں جو تفرقہ انگیزی کی گئی اور جس قوت نے تفرقہ انگیزی کی ہے اس کے ساتھ اردوغان کی دوستی کا کیا مطلب ہے؟
جواب : اردوغان صاحب مسلسل اپنے دوہرے میعار کو دنیا کے سامنے پیش کر رہے ہیں، دہشت گردی کے معاملے میں، ان کے ہاتھ مظلوموں کو خون سے سنے ہوئے ہیں، دہشت گردوں کی حمایت کی وج ...